روس میں دنیا کی پر کشش ترین گائے کا انتخاب

ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں دنیا کی پر کشش ترین گائے کا انتخاب،گائیوں کی ملکہ حسن کے چنا¶ کیلئے سینکڑوں گائیوں کی دلچسپ سالانہ مقابلے میں شرکت۔ مقابلہ حسن میں شرکت کے لئے کئی ممالک سے اعلیٰ نسل کی خوبصورت گائے لائی گئیں جنکے دانتوں، رنگ، آنکھوں اور قد کاٹھ کے مطابق خوبصورت تین گائے چنی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں