ساہیوال: کمسن بچی کے ساتھ زیادتی

ساہیوال (بیورورپورٹ)12سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 57/4-Rمیں درندہ صفت ملزم‘ذیشان الطاف نے محمد مصطفی کی 12سالہ بیٹی عشاء بی بی کو ورغلا یا اور اسے اپنے ساتھ کماد کی فصل میں لے جاکر اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔ پولیس تھانہ نورشاہ نے ملزم کے خلاف زیردفعہ 376ت پ مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں