ساہیوال میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بارش سے گرمی کی شدت میں کمی۔ آج صبح ہونے والی بارش سے موسم پر خوشگوار اثرات مرتب ہوئے جبکہ دوسری جانب سبز منڈی، لاری اڈہ میں کیچڑ اور پھسلن پیدا ہو گئی جس سے راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments