پاک پتن: منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی

پاکپتن .تھانہ سٹی پولیس پاک پتن نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2000 ہزار سے زائد بوتل شراب برآمد کر لی. ایس ایچ او تھانہہ سٹی کے مطابق شیخ فیصل اور منشیات فروش یاسر بٹ کو گرفتار کیا ہے.یاسر بٹ ایک پولیس اہلکار کا قریبی عزیز بتایا جاتا ہے .ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر اسماعیل الرحمان کھاڑک نے تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی پر پولیس اہلکاروں کو شاباش دی ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں