معروف خاتون قانون ساز عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں

لاہور: معروف قانون دان خاتون عاصمہ جہانگیر لاہور میں انتقال کرگئیں،اہل خانہ کے مطابق انہیں خرابی صحت کے باعث ہسپتال لایاگیا تھا۔اُن کی عمر
66 برس تھی. عاصمہ جہانگیر 27 جنوری1952 کو پیدا ہوئیں وہ پاکستان سپریم کورٹ بار کی صدر بھی منتخب ہوئی تھیں۔عاصمہ جہانگیر نے مشرف دور میں عدلیہ بحالی تحریک میں بھی برپور کردار ادا کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں