چیچہ وطنی:‌زیر تعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

چیچہ وطنی(ایس این این) نواحی گاؤں 7 لاھوریاں والا کے قریب نیشنل ھائی وے پر زیر تعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق.چیچہ وطنی ریسکیو 1122 کی مدد سے دونوں مزدورں کی نعشوں کو نکال کرتحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کردیا گیا جاں بحق ہونے والے مزدور محمد سہیل ولد لیاقت ٫عمر27سال سکنہ 7گیارہ ایل اور ارشد محمود ولد مجید عمر 45سال سکنہ 9گیارہ ایل کے رہائشی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں