سنٹرل جیل ساہیوال میں موک ایکسر سائز

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال ہائی سیکورٹی جیل میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انتظامی اور سیکورٹی اداروں کی موک ایکسرسائز ،موک ایکسرسائز میں پاک فوج،ایلیٹ فورس،بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ریسکیو1122 کے جوانوں نے حصہ لیا.سی ٹی ڈی ، کرائم سین یونٹ، فائر بریگیڈ کا عملہ بھی اس موقع پر موجود رہا.میجر فاروق نے پاک فوج کے جوانوں کی قیادت کی. ساہیوال جیل ملک کی پہلی ہائی سیکورٹی جیل ہے. ہائی سیکورٹی جیل میں ہائی پروفائل دہشت گردوں کو رکھا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں