ساہیوال: ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

ساہیوال (ایس این این )ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ممبر ان اسمبلی چوہدری منیر ازہر ،ارشد ملک ،خضر حیات کھگہ ،ڈپٹی کمشنر شوکت علی کھچی ،ڈی پی او عاطف اکرام،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ رانا طاہر سمیت نمائندگان ممبران اسمبلی ا ور تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی -اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے ضلع کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،بعد ازاں محکمہ پبلک ہیلتھ کی نئی اور جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیااور انہیں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں