ساہیوال: اوباش نوجوان کی 9 سالہ بچے سے زیادتی

ساہیوال(بیورورپورٹ )9سالہ بچے سے اوباش نوجوان کی زبردستی زیادتی ‘ملزم فرار ‘ پولیس کے چھاپے جاری ۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں 86/9-L کے رہائشی جاوید مسیح کا 9/10 سالہ بیٹا دائم پرائمری سکول سے چھٹی کے بعد گھر واپس آرہا تھا کہ راستے میں اوباش نوجوان شان بچے کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا جہاں بچے کو بدفعلی کانشانہ بنایا ۔بچہ چیخیں مار تا رہا ۔ پولیس اطلاع ملنے پر ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے جبکہ بچے کا میڈیکل کروایاجارہاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں