ساہیوال: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال بورڈ نے پہلے سالانہ امتحان میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے. میٹرک پارٹ 2 کے امتحانات یکم مارچ 2018 سے 16 مارچ تک جاری رہیں گے جب کہ پارٹ ون (نہم) کے امتحانات 17 مارچ سے شروع ہو کر3 اپریل 2018 تک جاری رہیں گے. بورڈ کی جاری کر دہ
ڈیٹ شیٹ درج ذیل ہے.

ڈیٹ شیٹ میٹرک پارٹ ون اور ٹو 2018

اپنا تبصرہ بھیجیں