ساہیوال: بجلی چوری پر تین ملزمان کے خلاف مقدمات

ساہیوال (بیورورپورٹ )ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکربجلی چوری کرنے والے 3ملزمان کیخلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق 65/GDمیں آفتاب اور 5/11Lمیں محمدسجاداور محمدارشدواپڈاکی ایل ٹی لائن میں ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کررہے تھے کہ واپڈا افسران کو اطلا ع مل گئی اور واپڈا ٹیموںنے چھاپہ مارکر ملزما ن کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں