ساہیوال: جہاز گراؤنڈ کی مسجد سے ٹونٹیاں چوری

ساہیوال(ایس این این) محمدیہ چوک جہاز گراؤنڈ کی جامع مسجد غوثیہ سے نامعلوم چور آج نماز ظہر کے بعد ٹونٹیاں چوری کر کے فرار ہوگئے. جماع مسجد غوثیہ کی انتظامیہ کے مطابق نماز ظہر کے بعد مسجد کے دروازے کھلے ہوئے تھے اور مسجد میں کوئی نمازی موجود نہ تھا اس دوران نامعلوم چوروں نے وضو خانے سے ٹونٹیا ں چرا لیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں