تلاش گمشدہ

ساہیوال(بیورورپورٹ) علی رضا نامی بچہ جس کی عمر 15سال ہے۔مورخہ23 دسمبر 2017 سے لاپتہ ہے ۔جس کو اس کے بارے میں کوئی اطلاع ہووہ مہربانی فرماکر درج ذیل نمبرفون پر اطلاع دے ۔ارشد علی (والد علی رضا)قوم بھٹی، سکنہ طارق بن زیادکالونی ساہیوال 0303-7539300

اپنا تبصرہ بھیجیں