ساہیوال میں ٹیچرز کی بھرتی کا اعلان کر دیا گیا

ساہیوال(بیورو رپورٹ) ساہیوال میں ایجوکیٹر کی اسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم ساہیوال کے زیر اہتمام دسمبر کے آخری عشرے کے دوران این ٹی ایس کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو درخواست جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 21جنوری مقرر کی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم ساہیوال کی جانب سے مشتہر کی گئی اسامیوں ، قواعد و ضوابط اور انٹرویو کی تفصیل درج ذیل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں