ساہیوال میں رکشہ اور مویشی چوری

ساہیوال (بیورورپورٹ ) چوری کی دو مختلف وارداتیں‘ دو موٹرسائیکل رکشے اور مویشی چرالئے گئے۔ چوری کی واردات جہاز گرائونڈ میں ہوئی یہاں رجب علی وغیرہ 4ملزمان نے عمر دراز کے گھرکے باہر سے دو موٹرسائیکل رکشہ کل مالیتی1لاکھ22ہزارروپے چرالئے۔ دوسری واردات 120/9-lمیںہوئی یہاں منظو روغیرہ5ملزمان نے حلیم کے ڈیرہ مویشیاںسے بھینس مالیتی3لاکھ روپے چرالی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں