ساہیوال اسٹیڈیم کے باہر سے کھلاڑی کی موٹر سائیکل چوری

ساہیوال (بیورورپورٹ )نامعلوم ملزم کرکٹ سٹیڈیم کے باہر سے موٹرسائیکل لے اڑا ‘مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق نوجوان کھلاڑی وسیم اقبال گزشتہ روز شیخ ظفر علی سٹیڈیم میں میچ کھیلنے گیا تو موٹرسائیکل نمبری 6365/SLKمالیتی 50ہزار روپے کھڑی کرکے اندر گیا تو پیچھے سے نامعلوم ملزم موٹرسائیکل چراکرفرار ہو گیا ۔ پولیس تھانہ سٹی نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں