ساہیوال :دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا جعلی طالب علم گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)جعلی طالب علم پرچہ دیتے ہوئے گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کالج میں سالانہ امتحان کے سلسلہ میں امیدوار حسن نواز کی جگہ جعلی طالب علم عرفان پرچہ کررہاتھا کہ اس سپرنٹنڈنٹ سرفرا ز احمد نے دوران چیکنگ اسے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں