اذان ہائیٹس ساہیوال سے 3 لاکھ کی کار چوری

ساہیوال (بیورورپورٹ) نا معلوم ملزمان تین لاکھ روپے کی کار چرا کرلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سہیل اکبر اپنی کار نمبری736/AFP پر اذان ہائیٹس شاپنگ کے لئے کھڑا کرگیاتو نامعلوم ملزمان پیچھے سے مالیتی3لاکھ روپے چراکرلے گئے۔ پولیس تھانہ سٹی نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں