ساہیوال: پرچی جوا کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن

ساہیوال ( بیورورپورٹ )پرچی جواریوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن ‘7ملزمان گرفتار۔ پولیس نے پرچی جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پیر بخاری روڈ پر محمد سلیم وغیرہ 3ملزمان ‘پاکپتن چوک میں رضوان وغیرہ 2ملزمان اور سرکی چوک میں حسن وغیرہ 2ملزمان کو سادہ لوح افراد کو پرچی جواء کے ذریعے لالچ دیکر لوٹتے ہوئے گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے پرچی ووچر وغیرہ برآمد کرلئے ہیں۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں