چیچہ وطنی: موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار الٹ گئی

چیچہ وطنی: کسووال کے قریب موٹرسائیکل سوار کوبچاتے تیز رفتار کار الٹ گئی.پانچ افراد زخمی، 2 کی حالت تشویش ناک. تفصیلا ت کے مطابق لاہور سےملتان جانےوالی کار جس میں 2بچوں سیمت 5افراد سوار تھے،سامنےآنےوالے موٹر سائیکل سوار کو بچاتےہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں