ساہیوال (بیورورپورٹ)پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ‘3 کلو ہیروئن ‘چرس اور 81لیٹرشراب برآمد ‘5ملزمان گرفتار ۔پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران چھاپے مار کر شجاع ٹائون میں راشب خان سے 1500گرام ہیروئن ‘مڈھالی روڈ پر محمدفاروق سے 1418گرام چرس ‘ 96/6R میں اظہرمجید سے 29لیٹر شراب ‘90/6Rمیں محمداشفاق سے 30لیٹرشراب اور 107/7Rمیں محمداکرم سے 22لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments