ساہیوال: کم عمر موٹرسائیکل چلانے والوں کے کارروائیاں جاری

ساہیوال(بیور ورپورٹ ) کم عمر موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف جاری مہم میں 2 کم ڈرائیور گرفتار‘ 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل رکشہ چلانے والے کم عمر لڑکوں کے خلاف مہم کے دوران پاکپتن چوک میں غلام فرید اور عارفوالا چوک میں حمزہ ندیم کو موٹرسائیکل رکشوں سمیت گرفتارکرلیا۔ پولیس نے بشارت علی اور عاطف کے ایماء پر کم عمری میں ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں