عدالت میں جعلی مچلکے جمع کروانے پر 3 افراد کے خلاف مقدمہ

ساہیوال (بیورورپورٹ)ضمانت کے لئے عدالت میں جعلی مچلکہ دینے پر تین افرادکے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق فیصل وغیرہ 3ملزمان ایک مقدمہ میں ضمانت کے لئے دھوکہ دہی اور فراڈ سے جعلی مچلکہ تیار کرکے عدالت میں جمع کرارہے تھے کہ اس دوران عدالت کو پتہ چل گیا اور تھانہ سول لائن نے عدالت کے حکم پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں