ساہیوال(ایس این این)کسووال کے گاوں 39 چودہ ایل میں نویں جماعت کے طالب علم واصف سے زبر دستی بد فعلی.ملزم نے زیادتی کے دوران لڑکے کی ویڈیو بھی بنائی.تفصیلات کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے عہدے دار کے بیٹے امجد شہزاد نے 39 چودہ ایل کے واصف رشید سے زبردستی زیادتی کی اور اس دوران برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنتا رہا. ورثا کی رپورٹ پر پولیس نے زیادتی اور ویڈیو فلم بنانے کے الزام میں سیاسی جماعت کے عہدیدار کے بیٹے امجد شہزاد کو گرفتار کر لیا گیاہے۔امجد شہزاد واصف کو دھمکی دے کر لے گیا تھا .بچے کے باپ کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ 377اور 292ت پ درج کر کے ملزم امجد شہزاد کو گرفتار کر لیا ہے۔
