نواز شریف کو قتل کی دھمکی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(ویب نیوز): تحریک لبیک کے مرکزی رہنماء میجر ظہیر کی جانب سے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، میجر ظہیر کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی اپنے پورے ہوش و حو اس میں دی ہے ۔ اس نے ختم نبوتﷺ پر حملہ کروایا ہے اور اس نے پورے پاکستان کے مسلمانوں کے ایمان کو ٹھیس پہنچا ئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ قران پاک میں لکھا ہوا ہے کہ جو ملک میں فساد پھلا ئے اسے قتل کر دو،اس نے قادیانیوں کو اپنا بہن بھائی کہا ہے اور دوسرا اس نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں تبدیلی کروائی ہے اور یہ کوئی چھوٹا جرم نہیں ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں.

Threat to Nawaz

مولانا نے حلف نامے میں شامل ختم نبوت شق میں تبدیلی پر قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔

Posted by Sahiwal News on Tuesday, November 28, 2017

اپنا تبصرہ بھیجیں