شیریں مزاری کی بیٹی کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کی بیٹی کی ہم جنس پرستی کے حوالے سے شہرت کے بعد اب ایک متنازعہ ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں اس نے اسلام‌آباد دھرنے کے خاتمے میں مصالحت کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے. اس ویڈیو میں فوج کے لیے انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی گئی ہےاور آرمی کی جانب سے شرکا کو رقم دینے پر تنقید کی گئی ہے.
دیکھیے ویڈیو میں

اپنا تبصرہ بھیجیں