تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا بند رہیں گے، حکم جاری

ساہیوال( ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب نے کل بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. وزیر تعلیم کے مطابق صوبے کے کئی حصوں میں ابھی ٹریفک کی روانی معمول پر نہیں آئی جب کہ لاہور میں آصف اشرف جلالی نے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے جس بنا پر تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے. حکومت پنجاب نے ان حالات کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں