مان لیتے ہیں بھائی، جج صاحب کا جو حکم ہے: رؤف کلاسرہ

اسلام آباد: اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف درخواستوں‌کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جانب سے دھرنے والوں کے ساتھ معاہدے سے متعلق دئیے گئے ریمارکس پر جہاں ملک بھر میں جسٹس شوکت صدیقی کو نڈر جسٹس کے طور پر خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے وہاں رؤف کلاسرہ نے ایک طنزیہ ٹویٹ کیا ہے جسے عوام میں بڑی پذیرائی مل رہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں