وزیر اعظم نے زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے. وزیر قانون زاہد حامد نے کل رات دھرنے کی وجہ حالات خراب ہونے پر رضاکارانہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوایا تھا. دھرنا قائدین کا مطالبہ تھا کہ ختم نبوت شق میں تبدیلی کے مرتکب افراد کو فارغ کیا جائے اس ضمن میں دھرنا شرکا نے سب سے پہلے زاہد حامد کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں