ساہیوال: فیس بک پر گستاخانہ مواد شئیر کرنے والا نوجوان گرفتار

ساہیوال (بیورو رپورٹ)فیس بک پر اللہ،نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی اوراحادیث کی بے حرمتی کرنیوالا گرفتار،مقدمہ درج کرلیا۔آکاش نامی لڑکا فیس بک پر اللہ رسول اکرم ؐ کی شان میں گستاخی اورقرآن واحادیث کی بے حرمتی کررہاتھا۔پولیس نے گاؤں 90/9ایل کے رہائشی عثمان غنی کی مدعیت میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں