ساہیوال: لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں اور سامان چوری

ساہیوال(بیورورپورٹ)چوری ونقب زنی کی واردات میں نامزدونامعلوم ملزمان بھینس وقیمتی موبائل فون لے اڑے۔نواحی گاؤں 85/6آر میں عابد حسین کے احاطہ مویشیاں کی دیوارکو نقب لگاکر بھینس مالیتی 1لاکھ روپے اورسعیدنجف ناصر کے گھر سے اس کا قیمتی موبائل فون عمران نے چوری کرلیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں