عراق کےعلاقے کوت میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہوگئے ۔عراقی حکام کے مطابق روسی ساختہ فوجی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 جنوبی صوبے واسطہ کے صدر مقام کوت میں گر کر تباہ ہوا،حادثے کے وقت فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments