ساہیوال ( بیورورپورٹ)دھند کے باعث ٹریفک حادثہ میں 16سالہ طالب علم کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ‘ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق شدید دھند میں بہادر شاہ کا رہائشی 16سالہ نہم جماعت کا طالبعلم قدیر بس کے دروازے میں کھڑا سفر کر رہا تھا کہ مڈھالی روڈ پر بجری اتارنے والے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں قدیر کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں جسے ریسکیو 1122نے شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments