عمران خان کو ووٹ دینا حرام اور ناجائز ہے: مولانا عبدالسلام

لاہور(SNN):اتحاد اہل السنتہ و الجماعت کے سربراہ مولانا عبدالسلام نے کہا ہے عمران خان کو ووٹ دینا نا جائزاور حرام ہے ۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ قادیانیوں کو کافر مانتا ہوں .عمران خان نے پریس کانفرنس میں صفائی دے کر ثابت کیا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک قادیانی نے کہا کہ عمران خان نے مجھے فون کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ مجھے ووٹ دو ،ہم کہتے ہیں کہ ایک قادیانی سے ووٹ مانگنے پر اور حمایت کی درخواست کرنے پر عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں