ساہیوال ( بیورورپورٹ) نئے کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔وہ پنجاب ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے آفیسر ہیں ۔ان کے پیش رو بابر حیات تارڑ کی تعیناتی ممبر سوشل انفراسٹرکچر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ لاہور کی گئی ہے ۔علی بہادر قاضی قبل ازیں پیپرا میں جنرل مینجر کی حیثیت سے لاہور میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments