اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش یعنی 9نومبرکی سرکاری چھٹی بحال کردی اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔یادرہے کہ گزشتہ سال حکومت نے اقبال ڈے کی چھٹی منسوخ کردی تھی جس پر سیاسی سماجی اورصحافیوں اور نے بھی وکلاءتنظیموں نے بھی احتجاج اورعدالتوں کا بائیکاٹ کیاتھا.اب جمعرات نو نومبر کو تمام سرکاری ادارے بند ر ہیں گے.
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments