تیز رفتار بس کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق

ساہیوال (بیورورپورٹ)نامعلوم تیز رفتار بس کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق‘تفصیلات کے مطابق ملتان بائی پاس روڈ پرنواحی گاؤں 91/9-L کے قریب تیز رفتار نامعلوم بس نے ایک نامعلوم شخص کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ نامعلوم ڈرائیور بس سمیت فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے نامعلوم ملزم کے خلاف زیر دفعہ320ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں