ساہیوال (بیورورپورٹ)آگ لگا کر ماحول کو آلودہ کرنے والا ملزم گرفتار‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نوای گاؤں 97/6Rمیں ایک شخص صابر اپنے احاطہ میں فضلہ کو آگ لگا کر ماحول میں آلودگی پھیلا کر دفعہ 144کی خلاف ورزی کی جس پر پولیس تھانہ فرید ٹاؤن نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments