ساہیوال سے لاکھوں روپے مالیت کی بھینسیں چوری

ساہیوال (بیورورپورٹ)6ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کی 2بھینسیں چرالیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 138/9Lمیں جمشید وغیرہ 6ملزمان نے محمدابقل کے احاطہ مویشیاں میں نقب لگا کر 2بھینسیں معہ گھڑاپ مالیتی 3لاکھ 60ہزار روپے چرالیں۔پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے مقدمہ درج کرلیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں