ساہیوال(نمائندہ خصوصی) ساہیوال کے معروف شاعر اورماہر تعلیم غضنفر عباس سید پر فالج کا حملہ ہوا ہے۔ پروفیسر غضنفر عباس کےرفقا کے مطابق وہ سول ہسپتال ساہیوال میں داخل ہیں جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ ساہیوال کی معروف ادبی شخصیات پروفیسر افتخار شفیع، علی رضا، واصف سجاد، کاشف حنیف، اختر خان اور دیگر نے عوام سے پروفیسر غضنفر عباس کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments