ساہیوال (بیورورپورٹ)7ملزمان نے گھرمیں داخل ہو کر فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 82/6Rمیں محمدطارق وغیرہ 7ملزمان نے جعفرحسین کے گھرمیں داخل ہوکر گھرمیں توڑ پھوڑ کی اور اس کے بھائی عبدالرزاق کو جان سے مارنے کی نیت سے فائرکرکے شدید زخمی کردیا۔ وجہ عناد معمولی رنجش بتائی جاتی ہے۔پولیس تھانہ فتح شیر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments