لندن: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی بیٹی تھیں اوروہ 15 اگست 1919 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔واضح رہے کہ دینا واڈیا نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں 2004 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا،اس موقع پر وہ اپنے والد قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پربھی گئیں جہاں انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات میں لکھا کہ آج کا دن میرے لیے بہت غمگین اور حیران کن تھا، قائداعظم نے پاکستان کے لیے جو خواب دیکھے وہ پورے ہوں۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments