جوئے کی پرچیاں بیچنے والا شخص گرفتار

ساہیوال (بیورورپورٹ)سادہ لوح افراد کو انعامی رقم کا لالچ دیکر پرچیاں فروخت کرنے والا گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دیپا لپور بازار میں بابے والا چوک ایک پرچی جوار ی غلام حیدر ساد ہ لوح افراد کو انعامی پرچی کا لالچ دیکر پرچیاں فروخت کررہاتھا کہ سٹی پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے نقدی وٹک490 روپے اور پرچی ووچرز برآمد کرلئے۔پولیس تھانہ سٹی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں