چیچہ وطنی : دوموٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو قتل کر دیا

چیچہ وطنی: چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 67/12 ایل میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈ کیتی کےدوران مزاحمت کرنے پر محمد طارق نامی نوجوان کو گولی ما ر دی . جس سے نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا. پولیس کے مطابق نوجوان کو ڈکیتی کے دوران قتل نہیں‌کیا گیا بلکہ ذاتی دشمنی کی بنا پر کو قتل کیا گیا ہے. پولیس نے نوجوان کی نعش قبضہ میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی اورتفتیش شروع کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں