سا ہیوال(بیورورپورٹ)گھر میں فحاشی کااڈا چلانے پر تین ملزمان گرفتار‘ نواحی گاؤں 85/6-Rمیں ایک شخص نے گھر میں قحبہ خانہ اور فحاشی کا اڈا قائم کررکھا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ ما رکر خاتون سمیت 3ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ایک ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف 371-A/371-Bکے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments