اقبال نگر میں کنٹینر الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

میاں چنوں ،،کراچی سے لاہور آنے والا مال بردار کنٹینر اقبال نگر بائی پاس پر کار کو بچاتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلا ت کے مطابق کراچی سے لاہور آنےوالا۔ TLG۔953 کنٹینر اقبال نگر بائی پاس پر کار کو بچاتے ہوئے الٹ گیا جس کے نیچے آ کر 3 افراد بابا صدی محمد سکنہ 39 چودہ ایل مختار اور علی احمد سکنہ اقبال نگر ایک رکشہ تین موٹر سائیکل اور سائیکل نیچے آ کر دب گئے موقعہ پر پولیس کسووال،موٹر وے پولیس۔اور ریسکو 1122 نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کرین کی مدد سے کنٹینر کو سیدھا کر کے نیچے دبے ہوئے افراد کو نکالا .تاہم نیچے دبے ہوئے افراد جاں بحق ہو چکے تھے.

واضح رہے کے وہاں پر موجود کچھ سرپسند عناصر نے کنٹینر کے تالے توڑ کر لوٹنے کی کوشش کی جب کے ڈرائیور اور کنیکٹر موقعہ سے فرار ہو گئے پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر ٹی ایچ کیوں ہسپتال پہنچا دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں