ساہیوال(ایس این این) ساہیوال میں گیسٹرو کی وبا سے ایک شادی شدہ عورت اور چشتیاں سے آیا ہوا ایک مہمان جاں بحق ہو گیا۔ آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال میں گیسٹرو سے متاثرہ گیارہ افراد میں دو بیماری کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک بچے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
تعلیم
شعر و ادب
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments