ساہیوال میں منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

سا ہیوال(بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈائون69لیٹرشراب اور 1415گرام چرس برآمد ‘4ملزمان گرفتار۔ پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران کمپری ہنسو چوک کے قریب چھاپہ مارکر شراب فروش عدیل سے29لیٹرشراب‘ سٹی ہوٹل کے قریب افضل سے 23لیٹرشراب ‘102/6A-R میں عالم شیر سے17لیٹرشراب اور100/9-Lمیں محمد نواز سے 1415گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں