کل ساہیوال میں مختلف مقامات پر بجلی بند رہے گی

ساہیوال( بیورورپورٹ)ایس ای میپکو آپریشن سرکل ساہیوال کی پریس ریلیز کے مطابق فیڈرز کی سالانہ مرمت اور درختوں کی کٹائی کی وجہ سے ساہیوال اولڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے 11۔کے وی قطب شہانہ ‘ڈیری ‘بڈھ ڈھکو ‘خواجہ عارف ‘انڈسٹریل اسٹیٹ فریڈرز ‘یوسف والا گرڈ سے نکلنے والے منر فارم ‘علامہ اقبال ‘گنج شکر فیڈرز ‘ساہیوال نیو گرڈ سے نکلنے والے 11۔کے وی سول ہسپتال ‘چک نمبر 85‘انصار ‘81/5R‘کوڑے شاہ فیڈرز ‘پاکپتن گرڈ سے نکلنے والے 11۔ کے وی گنج شکر ‘میرن شاہ ‘عبدالکریم ‘معصوم شاہ ‘چن پیر فیڈڑز ‘نور پور گرڈ سے نکلنے والے 11۔کے وی جہان خاں ‘بیاس فیڈر ز ‘عارف والا گرڈ سے نکلنے والے 11۔کے وی ترکھنی روڈ ‘ہوتہ ‘غلام قادر ‘ چک 67‘محمدپناہ ‘نیو فیکٹری ‘کرماں والا اور نواباں والا فیڈرز ‘ چیچہ وطنی گرڈ سے نکلنے والے محمدآباد ‘کوٹ محمد ‘ شیر والا ‘اولڈ چیچہ وطنی ‘غازی آباد ‘فردوس فیڈر ز 83/12Lگرڈ سے نکلنے والے شاہ کوٹ ‘اوکانوالہ ‘نیو شاہکوٹ فیڈرز ‘ہڑپہ گرڈ سے نکلنے والے نائیوالا ‘خاکی شاہ ‘احسن آباد فیڈرز ‘ ساہیوال 3گرڈ سے نکلنے والا عبداﷲ شاہ فیڈر ز‘قبولہ گرڈ سے 11۔ کے وی چک بیدی اور قدرت اﷲ فیڈرز سے ملحقہ علاقوں کی بجلی24اور25اکتوبر کو صبح ساڑھے8بجے سے دوپہر ساڑھے12بجے کیلئے بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں