ساہیوال: ٹرالر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی: جی ٹی روڈ پردادفتیانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے 3 موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس سے 2 افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گۓ جبکہ ایک شديد زخمی.تفصیلات کے مطابق ساہیوال غلہ منڈی کے رہائشی محمد سرور اپنے والد اسحاق اور اپنی بیوی رخسانہ کے ساتھ ساہیوال سے چیچاوطنی جارہے تھے کہ اڈہ دادفتیانہ کے قریب ٹرالر نے ٹکر مار دی جس سے اسحاق اور رخسانہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ محمد سرور اور ایک چھوٹی بچی شدید زخمی ہو گئ. ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کر دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں